تہران(ایکنا) ڈویژن کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ وارنہ اور لسانی فسادات کا فروغ عالم استکبار کے مذموم عزائم کے ایجنڈے کا حصہ ہے، ہمیں طاغوتی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510660 تاریخ اشاعت : 2021/11/16